30/09/2026
آج بمورخہ 30 ستمبر 2026 کو صدر لیاقت علی اور جنرل سیکرٹری عدنان شاہ کی ھدایت پر سارے کابینہ کے ارکان کو کارڈ کی اجرا ھوئی اور آج متعلقہ اراکین کو کارڈ فراہم کیے گئے بدست
فنانس ڈپٹی سیکرٹری زوار حسین
اور پریس سیکرٹری سمیع رشید نے دکان دکان پر جاکر کارڈ کو فراہم کیا
اور انشاء اللہ صدر و سیکرٹری جلد سارے مارکیٹ کی ممبر شپ شروع کریں گے