07/04/2023 کوا اور شاہین کوا وہ واحد پرندہ ہے جو شاہین کے راستے کی رکاوٹ بننے کی کوشش کرتا ہے۔ کوا شاہین کی پیٹھ پر بیٹھ کر اسکی گردن پر چونچ مارتا ہےتاہم، شاہین جواب نہیں دیتا اور نہ ہی کوے سے لڑتا ہے شاہین کبھی بھی کوے پر اپنا وقت اور توانائی ضائع نہیں کرتابلکہ آسانی سے اپنے پروں کو کھولتا ہے شاہین آسمان میں تیزی سے اونچا اڑنے لگتا ہے۔ اونچی اڑان سے کوے کو سانس لینے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔!!! آکسیجن میں کمی کی وجہ سے کوا اس کی پیٹھ سے نیچے گر جاتا ہے۔!! زندگی میں کووں جیسے لوگوں کے ساتھ اپنا وقت ضائع کرنا بند کریں۔۔!!!! شاہین بنیںاور اونچی اُڑان بھریںکوے اپنے آپ مٹتے جائینگے۔!! #Crow_and_Falcon ❤ #KawaorShain ❤ Jamia Islamia Clifton Israr Khan Express News Indian Express Express BBC URDU Fearless Motivation Dr Zakir Naik India Today Daily Pakistan People's Daily, China