29/09/2025
Get in Assistant Slaughterer 6 Months Diploma at Animal Husbandry Inservice Training Institute - Peshawar (Registered with NAVTTC Islamabad).
Last date for application submission is 17-10-2025.
Mobile Milk Quality Testing Lab L& DD Merged Areas KPK Providing facalities to check Milk Quality and its adulteration.
29/09/2025
Get in Assistant Slaughterer 6 Months Diploma at Animal Husbandry Inservice Training Institute - Peshawar (Registered with NAVTTC Islamabad).
Last date for application submission is 17-10-2025.
CCHF public Awareness Message!
Livestock and Dairy Development Department Khyber Pakhtunkhwa...
کیا آپ کے جانور کانگو وائرس سے محفوظ ہیں؟
ڈاکٹر کامران صاخب سے جانئے علامات اور بروقت علاج کی تفصيل ...
23/05/2025
of Veterinary and animal Sciences Swat Khyber Pakhtunkhwa
Application are invited for the following positions
Last Date 0️⃣2️⃣ June 2️⃣0️⃣2️⃣5️⃣
29/04/2025
Posting/Transfer order of Bps.19 and Bps.18, in Livestock and dairy development Deptt (extension) Kpk.
26/04/2025
World 🌍 Veterinary Day💫
Veterinarians are the first and best line of defence, dedicating their lives to the well-being of animals, contributing to public health through disease prevention and research, and are the custodian of food security. World Veterinary Day.
16/04/2025
صوبائی وزیر فضل حکیم خان کی زیر صدارت محکمہ لائیو سٹاک، فشریز اور کوآپریٹیو کی کارکردگی کے حوالے سے اجلاس پشاور میں منعقد ہوا جس میں ایم پی اے سلطان روم، ڈپٹی سیکرٹری لائیو سٹاک ساجد نواز، ڈائریکٹر جنرل لائیو سٹاک توسیع ڈاکٹر اصل خان، ڈائریکٹر جنرل لائیو سٹاک ریسرچ ڈاکٹر اعجاز علی، ڈائریکٹر جنرل فشریز ارشد عزیز اور دیگر متعلقہ افسران نے شرکت کی اجلاس میں صوبائی وزیر فضل حکیم خان کو لائیو سٹاک، فشریز اور کوآپریٹیو کے جاری و نئے منصوبوں پر تفصیلی طور پر بریفنگ دی گئی صوبائی وزیر نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ خیبرپختونخوا میں جاری تمام منصوبوں کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا اس ضمن میں تمام تر دستیاب وسائل کو بروکار لایا جائے انہوں نے کہا کہ دودھ اور گوشت کی پیداوار میں اضافے کیلئے مزید منصوبے بنائے جائیں تاکہ صوبہ خیبرپختونخواہ دودھ اور گوشت میں خود کفیل ہو جائے انہوں نے کہا کہ ایسے منصوبے شامل کئے جائیں جن سے مویشی پال زمینداروں کو زیادہ سے زیادہ فائدہ پہنچے۔ صوبائی وزیر فضل حکیم خان نے لائیو سٹاک، فشریز اور کوآپریٹیو کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے منصوبوں میں مزید شفافیت لانے اور عوام دوست اقدامات کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ تمام منصوبوں کی بروقت تکمیل کیلئے مزید سخت سے سخت اقدامات اٹھائے جائیں تاکہ مویشی پال حضرات کو ان منصوبوں سے زیادہ سے زیادہ فائدہ پہنچے انہوں نے کہا کہ تمام متعلقہ محکموں کی کارکردگی میں مزید بہتری لانے کے لیے کوششوں کو تیز کیا جائے اور صوبے میں جہاں پر بھی غیر قانونی ماہی گیری ہورہی ہو تو اس کی روک تھام کے لیے عملی اقدامات اٹھا تے ہوئے قانونی کاروائی کو فوری طور پر یقینی بنایا جائے اور اس ضمن میں کسی کے ساتھ کوئی نرمی نہ برتی جائے صوبائی وزیر نے مزید کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کی صوبائی حکومت وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی قیادت میں مویشی پال زمینداروں کی بہتری کے لیے اقدامات اٹھارہی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
23/03/2025
Under Chief Minister directives "Awami Agenda" and on the direction of Director Livestock Merged Areas , Anti-Milk Adulteration Drive carried out in FR Peshawar SD Hassankhel for composition and adulteration analysis.
23/03/2025
Under Chief Minister directives "Awami Agenda" and on the direction of Director Livestock Merged Areas , Anti-Milk Adulteration Drive carried out in Td Mohmand for composition and adulteration analysis.
23/03/2025
یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائینسز سوات میں اسسٹنٹ پروفیسر، لیکچرر اور ایڈمنسٹریٹیو سٹاف کی اسامیوں کا اشتہار جاری کردیا گیا