جموں و کشمیر ویلفیٸر فاونڈیشن یوتھ ونگ واہ کینٹ

جموں و کشمیر ویلفیٸر فاونڈیشن یوتھ ونگ واہ کینٹ

Share

We can sale and purchase everything in wahcantt like Mobile,Cloths,Bikes, etc

09/02/2023

شاہد محمود قاسمی
صدر مُریدِ اقبال فاونڈیشن پاکستان

نے 05 فروری یوم یک جہتی جموں و کشمیر کے سلسلے میں

اپنے پیغام میں کہا

کہ انڈیا پاکستان اور کشمیر دونوں کا دشمن ہے
مودی اور اس کے ہمنوا مسلسل برصغیر میں مسلم شناخت کو ختم کرنے پر تلے ہیں

لیکن مسلمان اپنی شناخت کو برقرار رکھنے کے لیے ہر قربانی دیں گے
ان شاء اللہ

06/02/2023

05 فروری یوم یکجہتی کشمیر کے پروگرام اور ریلی کے اختتام پر
سرپرست اعلی ماجد خان صاحب نے شرکا۶ کا شکریہ ادا کیا
اسجد عباسی صاحب نے اختتامی نعرے لگاۓ۔
اور
قاری بلال راٹھور صاحب نے دعا کی
💚💚💚

06/02/2023

05 فروری یوم یکجہتی کشمیر کے پروگرام سے

جموں و کشمیر ویلفیٸر فاونڈیشن واہ کینٹ کے سرپرست اعلٰی کرنل ریٹاٸرڈ ماجد خان صاحب

نے اختتامی خطاب میں عالمی برادری کی بے حسی اور مودی حکومت کے مظالم کی مذمت کی

اور اس بات پر زور دیا کہ پاکستانی اور کشمیری عوام مل کر ہی انڈیا کی مسلم کش پالیسیوں کا مقابلہ کر سکتے ہیں ✌✌✌

06/02/2023

05 فروری یوم یکجہتی کشمیر کے پروگرام سے

سابقہ MPA ٹیکسلا عمار صدیق خان
انڈین پالیسیوں کی مذمت کی

06/02/2023

05 فروری یوم یکجہتی کشمیر کے پروگرام سے

سابقہ MPA ملک تیمور مسعود اکبر خطاب کرتے ہوے

06/02/2023

جموں و کشمیر ویلفٸیر فاونڈیشن یوتھ ونگ کے زیر اہتمام
05 فروری یوم یکجہتی کے سلسلے میں آصف آباد واہ کینٹ سے
افتخار احمد بٹ صاحب ، شاہد محمود قاسمی صاحب صدر مرید اقبال فاونڈیشن اور اظہر خان خان گروپ کے زیر قیادت
ریلی نکالی گٸ
بعد میں شرکا۶ ریلی بستی چوک مرکزی پروگرام میں شامل ہو گۓ

Photos from ‎جموں و کشمیر ویلفیٸر فاونڈیشن یوتھ ونگ واہ کینٹ‎'s post 06/02/2023

جموں و کشمیر ویلفٸیر فاونڈیشن(JKWF ) واہ کینٹ اور PTI لیبر ونگ تحصیل ٹیکسلا کے زیر اہتمام 6 دسمبر 2022 بروز بدھ کو JKWF کے آصف آباد دفتر میں پنجاب احساس راشن رعایت پروگرام کی رجسٹریشن کے سلسلے ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا: تقریب کی صدارت محترم ماجد خان صاحب سرپرست اعلی JKWF نے کی جبکہ مہمان خصوصی محترمہ زینب حیات خان چیف آرگناٸیزر PTI ویمن NA 63 تھیں
تقریب میں واہ کینٹ کے مختلف وارڈوں سے سیکڑوں خواتین نے شرکت کی. 400 سے ذیادہ گھرانوں کی رجسٹریشن کا عمل مکمل کیا گیا .
احساس راشن رعایت پروگرام کے تحصیل ٹیکسلا کے ذمہ داران نے تندہی سے رجسٹریشن کا عمل مختصر وقت میں مکمل کیا
تقریب میں JKWF ویمن ونگ کی چیرمین عظمٰی خان صاحبہ ، صدر JKWF ویمن ونگ روبینہ خان صاحبہ اور محترمہ کلثوم چوہدری صاحبہ کوآرڈینیٹر PTI ویمن ونگ NA 63 نے خصوصی شرکت کی.

Photos from ‎جموں و کشمیر ویلفیٸر فاونڈیشن یوتھ ونگ واہ کینٹ‎'s post 06/02/2023

ماشاءاللہ
مزار کالونی اے سی واہ میں کشمیر ویلفیئر فاؤنڈیشن کی پہلی اعزازی میٹنگ میں مہربان ساتھیوں کی شرکت ۔

Photos from ‎جموں و کشمیر ویلفیٸر فاونڈیشن یوتھ ونگ واہ کینٹ‎'s post 06/02/2023

جموں وکشمیر ویلفٸیر فاونڈیشن

Want your business to be the top-listed Furniture Store in Rawalpindi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


Asifabad Wah Cantt
Rawalpindi

Opening Hours

11:00 - 02:00