انجمن کاریگر مزدور اتحاد راولپنڈی

Directions

انجمن کاریگر مزدور اتحاد راولپنڈی Furniture labor union
فرنیچرز مارکیٹ چاہ سلطان راولپنڈی
فرنیچر کاریگر مزدور کی آواز
�����

10/10/2026
Afsos
03/10/2026

Afsos

راولپنڈی میں مزدور محاذ کے صدر عباس شاہ صاحب کی جانب سے 14 اگست کے موقع پر ایک اہم فکری و ادبی نشست کا اہتمام کیا گیا، ج...
15/08/2026

راولپنڈی میں مزدور محاذ کے صدر عباس شاہ صاحب کی جانب سے 14 اگست کے موقع پر ایک اہم فکری و ادبی نشست کا اہتمام کیا گیا، جس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی اور مختلف طبقاتِ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔
اس موقع پر مزدور محاذ کے جنرل سیکرٹری شوکت علی چوہدری اور پاکستان انقلابی پارٹی راولپنڈی اسلام آباد کے چیف آرگنائزر محمد جواد ملک بھی شریک ہوئے۔
نشست کا موضوع "علم، ادب اور فن کے گرتے ہوئے معیار اور موجودہ سیاسی نظام کی پسماندگی" تھا۔ گفتگو کے دوران اس امر پر تشویش کا اظہار کیا گیا کہ موجودہ نسل میں شاعری، علم و ادب اور فنونِ لطیفہ سے وابستگی اور ان کی حقیقی قدروں کا شعور بتدریج کم ہوتا جا رہا ہے۔
شرکاء نے اس بات پر زور دیا کہ ترقی پسند ادیبوں، دانشوروں اور فنکاروں پر یہ ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ علم، ادب اور فن کی ترقی پسند اور انسانی اقدار کو زندہ رکھنے، ان کے معیار کو بلند کرنے اور انہیں معاشرے میں مؤثر مقام دلانے کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کریں۔
نشست میں موجود ساتھیوں نے موضوع پر سیر حاصل گفتگو کی اور موجودہ سماجی، سیاسی اور ادبی صورتحال کے مختلف پہلوؤں پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ نشست نے علم، ادب، فن اور سیاست کے باہمی تعلق پر ایک بامعنی اور فکری مکالمے کو جنم دیا۔

دیکھو یہ تو بالکل ضروری نہیں کہ حق کے لئے لڑو گے تو ہارو گے نہیں، لیکن پیارے اگر نہیں لڑو گے تو سمجھو پہلے ہی ہار چکے ہو...
07/03/2026

دیکھو یہ تو بالکل ضروری نہیں کہ حق کے لئے لڑو گے تو ہارو گے نہیں، لیکن پیارے اگر نہیں لڑو گے تو سمجھو پہلے ہی ہار چکے ہو-

Address

Chah Sultan
Rawalpindi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when انجمن کاریگر مزدور اتحاد راولپنڈی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category