Police Khidmat Markaz Sialkot

Police Khidmat Markaz Sialkot

Share

Police Khidmat Markaz Sialkot is providing services in 13 categories under one roof.

Police Khidmat Markaz Sialkot is providing services in 12 categories under one roof.this page is for information and feedback from citizens who visit here.

27/11/2019

آپ کا اعتماد ہمارا اعزاز

26/07/2019

Updated schedule of mobile police khidmat markaz sialkot.

20/07/2019

Schedule of mobile police khidmat markaz sialkot

02/07/2019

Sialkot police absolve another issue of lost child

23/06/2019

سیالکوٹ پولیس نے 4 سال سے لاپتہ بچے کو والدین سے دوبارہ ملوا دیا .

عمر نیامت، ایک بچہ جو مئی 2015 میں اپنے والدین سے بچھڑ کر چائلڈ پروٹیکشن بیورو سیالکوٹ میں رہائش پذیر تھا، 4 سال کے طویل انتظار کے بعد سیالکوٹ پولیس کی خصوصی کوششوں کی وجہ سے اپنے والدین کو دوبارہ مل چکا ہے.

عید کے دن، ڈی سی اور ڈی پی او سیالکوٹ کے چائلڈ پروٹیکشن بیورو سیالکوٹ کے دورے کے دوران ایسے بچوں کے کیسوں پر تبادلہ خیال کیا گیا جن کے والدین کو ٹریس نہیں کیا جا سکا تھا

بنیادی معلومات حاصل کرنے کے بعد ڈی پی او سیالکوٹ کیپٹن مستنصر فیروز نے ایک خاص ٹیم تشکیل دی جس نے گھر گھر سروے سمیت، ووٹرز کی فہرستوں کی جانچ پڑتال، پولیو ویکسینٹروں، میٹر ریڈر حضرات اور ٹاؤن کمیٹی/ یونین کونسل کے نمائندگان سے ملاقات کی اور فاروق آباد، ضلع شیخوپورہ سے عمر کے والدین کو ڈھونڈ نکالا.

نیامت، عمر کے والد جو جو پیشہ کے لحاظ سے ڈرائیور ہیں اس نے بیان کیا کہ اس کا بیٹا مئی 2015 میں لاپتہ ہو گیا تھا اور بے شمارکوششوں کے باوجود وہ عمر کو تلاش نہیں کرسکے تھے.
عمر نیامت کے والدین نے ڈی پی او سیالکوٹ کیپٹن مستنصر فیروز کا شکریہ ادا کیا جن کی بدولت وہ اپنے بیٹے سے سالوں بعد مل پائی۔

Want your business to be the top-listed Furniture Store in Sialkot?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


Sialkot Police Lines Adjacent To Traffic Police Office
Sialkot

Opening Hours

Monday 09:00 - 16:00
Tuesday 09:00 - 16:00
Wednesday 09:00 - 16:00
Thursday 09:00 - 16:00
Friday 09:00 - 13:00
Saturday 09:00 - 16:00