Never Let U Go Coz U r Mine"

Never Let U Go Coz U r Mine"

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Never Let U Go Coz U r Mine", Sialkot.

15/11/2025
07/08/2020

کہا ناں خوبصورت ہے
اور اتنی خوبصورت ہے
کہ اُس کے مخملیں تن سے نگاہیں بھی پھسلتی ہیں
قسم ہے ساحلوں کو چومتی پاگل ہواوں کی
وہ جب پلکیں اُٹھاتی ہے تو یوں محسوس ہوتا ہے
سمندر رقص کرتا ہے
اور اُس کے رقص کی لے پر پرندے گیت گاتے ہیں
وہ جب پلکیں جھکاتی ہے
تو سورج وقت سے پہلے اُفق میں ڈوب جاتا ہے
قسم اِن طاق میں جلتے ہوئے پانچوں چراغوں کی
وہ جب بھی مسکراتی ہے
دھنک کو آٹھویں رنگ کی طلب محسوس ہوتی ہے
ہوا کچے گلابوں کی مہک میں بھیگ جاتی ہے
قسم شب کی سیاہی کی
کہ جب وہ کاکُلِ پیچاں کی گرہیں کھول دیتی ہے
اندھیرا پھیل جاتا ہے
یونانی آرٹسٹوں نے جسے کینوس پہ لانے کی ہمیشہ کوششیں کی ہیں
مجسمہ ساز جس کے ساحرانہ حُسن میں کھو کر مقدس دیویوں کے خال و خد تخلیق کرتے ہیں
وہ ایسی ایک مورت ہے
کہا ناں خوب صورت ہے

18/03/2019

ملتے ھیں مشکلوں سے یہاں ، ھم خیال لوگ
تیرے تمام چاھنے والوں کی خیر ھو

"عمیر نجمی"

22/02/2019

‏محبت شاملِ دل ہےمحبت اپنی منزل ہے۔۔۔
محبت ماہِ کامل ہے محبت رقصِ بسمل ہے

20/02/2019

تُمہیں سوچُوں تو ایسے لگتا ہے
جیسے خوشبُو سے رنگ مِلتے ہیں
جیسے صحرا میں آگ جلتِی ہے؟
جیسے بارِش میں پھُول کِھلتے ہیں

مُحسِن نقوِی

23/01/2019

💞سو بار تلاش کیا ہم نے خود کو خود میں.....!!!!

💞اک تیرے سوا کچھ نہ ملا مجھ کو مجھ میں---!!!

Want your business to be the top-listed Furniture Store in Sialkot?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Culinary Team

Attire

Address


Sialkot