BYN News
Add a few sentences to tell people what your Page is about. This will help it show up in the right s
💔🥲💪💪💔💔😭🤲🤲🤲🤲🤲🤲👈
پیشگی معزرت
ہم لوگ تبلیغ میں پوری دنیا میں ایک نمبر پر مدرسوں میں سالانہ لاکھوں کی تعداد میں قاری اور حافظ بنے میں ایک نمبر پر حاجیوں میں پاکستان ایک نمبر پر سالانہ سکولوں کی رزلٹ میں پاکستان ایک نمبر پر اور اخلاقیات اور معاملات میں پوری دنیا میں ہماری آخری نمبر ہے گھروں سے لیکر سکولوں اور مدرسوں تک ہم بس کتابوں میں سبق پڑھتے ہیں نہ ہم لوگ اپنے بچوں کو گھروں میں اخلاقیات سیکھاتے ہے اور نہ ہماری سکولوں میں انسانیت اخلاقیات اور نہ معاملات کی باری پڑھایا جاتا ہے اور نہ ہم لوگوں کو پتہ ہے کہ انسانیت اخلاقیات اور معاملات کیا چیز ہے ہماری سکولوں میں بہت اعلیٰ تعلیم دیا جاتا ہے مدرسوں میں قرآن مجید پڑھایا جاتا ہے اور ہم لوگ کوشش کرتے ہیں کہ ہمارے بچے اچھے نمبر حاصل کرسکے اور ہمارے بچے قاری اور حافظ بن سکے مگر ہم لوگوں نے کبھی بھی اپنے بچوں کو ایک اچھی انسان بننے کے کھبی نہیں سوچا ہے ایک اعلیٰ تعلیم یافتہ سکول سے نکل کر ایک اعلیٰ درجے کا نمازی مسجد سے نکل ایک اعلیٰ درجے کا طالب مدرسے سے نکل کر ایک اعلیٰ درجے کا جاہل گھر یا دوکان سے نکل کر راستے روڈ کے کنارے بیٹھ کر پیشاب کرکے آور پھر راستے کی درمیان کھڑے ہو کر پرتوگ میں ہاتھ اندر ڈال کر اودس واچول کرتے ہیں ایسے ایسے لوگوں بھی ہے جو اعلیٰ تعلیم یافتہ سر سنت پر برابر جس سے ہم سیکھتے ہیں وہ بھی اس قبیح فعل میں ملوث ہوتے ہیں ہم لوگوں کو پہلے انسان بننا ضروری ہے پوری دنیا میں ہم لوگ اخلاقیات معاملات اور انسانیت میں آخری نمبر پر ہیں خدا کےلئے اس قبیح فعل سے اجتناب کریں اور میں تمام علماء کرام سے مدرسوں کے اساتذہ کرام سے سکولوں کی اساتذہ کرام سے اور زندگی کی تمام مکاتب فکر کے لوگوں سے اپیل کرتا ہوں کہ سب اس قبیح فعل کو روکنے میں مدد کریں انہی راستوں پر ہمارے مائیں بہنیں اور بیٹیاں سکول مدرسوں کو جاتے ہیں اور انہیں راستوں میں ہم لوگ بیٹھ کر پیشاب کرتے ہیں اور پھر بہت فخر کی ساتھ اٹھ کر راستے کی درمیان کھڑے ہو کر اودس واچول کرتے ہیں کتنے شرم اور افسوس کا مقام ہے کچھ شرم کرو کچھ حیاء کرو عورت کےلئے جتنا پردہ فرض ہے اتنا مرد کےلئے بھی پردہ فرض ہے تحریر میں کسی بھی غیر اخلاقی لفظوں کےلئے معزرت خواہ ہوں لیکن اج میں نے اپنی دل کی بات لکھ کر آپ لوگوں کی خدمت میں پیش کر دی 17/1/2026
19/01/2026
خبردار.!!!! ہمارے گاؤں اور ایسے دوسرے گاؤں میں بی ایسے اشتہار ڈیوارو پر اویزاں کر دیے گیے ہیں جس پر کوئ تفصیل واضح نہیں کی گئ ہے ایسے فیصلوں میں بہت اختیات سے کام لیا کریں ہرگز کسی کے بات پر یقین نہیں رکھے یہ آپ کو پیسوں کا لالج دے کر آپ کو پسوا بی سکتا ہے پو سٹ کا مطلب آپ کو خبردار کروانہ تھا..
19/01/2026
صاحبان کل سے جو مسلہ ٹیلی نار میں چل رہا تھا اب موبایل کو ایک دفعہ آن آپ کرکے دیھکلے، سسٹم اپ گریڈ ہو چکا ہے۔ ریچارج کی سہولت اب موجود ہے۔ ابھی اپنی پسندیدہ آفر یا ایزی لود کروائیں اور ٹیلی نار کی بہترین سروسز سے فائدہ اٹھائیں۔
19/01/2026
خوشخبری! 📢
تمام خواتین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ جن خواتین کا حال ہی میں سروے ہوا تھا، ان میں سے کئی مستحق خواتین (beneficiaries) کی ادائیگیاں موصول ہونا شروع ہوگئی ہیں۔ 💰
✅ اپنی رقم چیک کریں یا متعلقہ دوکاندار سے رابطہ کریں۔03456005003 بنیامین
شکریہ! ✨💕🎉😊
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Telephone
Website
Address
Mahallah Bazid Khel Vill P/o Kalu Khan
Swabi
23410
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 13:00 |
| 15:00 - 20:00 | |
| Tuesday | 09:00 - 13:00 |
| 15:00 - 20:00 | |
| Wednesday | 09:00 - 13:00 |
| 15:00 - 20:00 | |
| Thursday | 09:00 - 13:00 |
| 15:00 - 20:00 | |
| Friday | 09:00 - 12:30 |
| 14:29 - 20:00 | |
| Saturday | 09:00 - 13:00 |
| 15:00 - 20:00 | |
| Sunday | 09:00 - 13:00 |
| 15:00 - 20:00 |