پردیس کی زندگی

Call Directions

پردیس کی زندگی Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from پردیس کی زندگی, Khamis Mushait.

21/09/2026

Capt. Hamza Akram shaheed❤❤

کیپٹن حمزہ اکرم شہید کو خراجِ عقیدت 🇵🇰🖤پتا ہی نہیں چلا یار کہ کب تم اتنے بڑے ہو گئے کہ اپنے  خون سے اس وطن کی مٹی کو سیر...
12/08/2026

کیپٹن حمزہ اکرم شہید کو خراجِ عقیدت 🇵🇰🖤

پتا ہی نہیں چلا یار کہ کب تم اتنے بڑے ہو گئے کہ اپنے خون سے اس وطن کی مٹی کو سیراب کر گے۔ کل تک تو ہماری آنکھوں کے سامنے ایک معصوم سا بچہ تھا، اور آج تم وطن عزیز پاکستان کی خاطر اپنی جان کا نذرانہ پیش کرکے شہادت کے بلند رتبے پر فائز ہو کر ہمیشہ کے لیے وطن کی مٹی میں سو گئے ہ🥺

کیپٹن حمزہ اکرم شہید! تم نے اپنے خون سے وطن سے وفا کی ایسی داستان لکھی ہے جسے ہمارا خاندان ہمیشہ فخر سے یاد کرے گا۔ ہمارے دل میں تمہارے لیے ایک ایسا فخر ہے جو کبھی کم نہیں ہوگا
کیپٹن حمزہ اکرم شہید! تمہاری شہادت ہمارے لیے ایسا غم ہے جسے الفاظ میں بیان کرنا ممکن نہیں، مگر اس غم کے ساتھ تم پر بے حد فخر بھی ہے۔ تم نے جرت و بہادی سے اپنی زندگی وطن کی حفاظت کے لیے قربان کرکے ہمارے خاندان کا سر فخر سے بلند کر دیا۔ تم صرف ہمارے خاندان کے بیٹے نہیں تھے، تم پاکستان کے بہادر سپوت تھے۔

اللہ تعالیٰ تمہاری شہادت قبول فرمائے، تمہارے درجات بلند فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پورے خاندان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین 🤲

تم چلے گئے ہو، مگر ہماری دعاؤں، یادوں اور دلوں میں ہمیشہ زندہ رہو گے۔ ❤️‍🩹🇵🇰
کچھ لوگ نام چھوڑتے ہیں،
تم نے تو اپنے خون سے تاریخ لکھ دی۔ ❤❤❤

08/08/2026
08/08/2026

قوم کے بہادر بیٹے کیپٹن حمزہ اکرم شہید کا جسد خاکی شکرگڑھ ان کے گاؤں پندی سینیاں پہنچے پر شاندار استقبال 🫡💔
​جس دھج سے کوئی مقتول مقتل میں گیا! کیپٹن حمزہ اکرم شہید کی آخری آمد 🇵🇰
​وطن پر جان نثار کرنے والے شجاعت کے پیکر، کیپٹن حمزہ اکرم شہید 💔
​پنڈی سیانیاں میں کیپٹن حمزہ اکرم شہید کا پروقار
استقبال 🫡​

میرے چچا زاد بھائی، کیپٹن حمزہ اکرم، وطنِ عزیز پاکستان کی خاطر وزیرستان میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کے دوران جامِ شہاد...
07/08/2026

میرے چچا زاد بھائی، کیپٹن حمزہ اکرم، وطنِ عزیز پاکستان کی خاطر وزیرستان میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کے دوران جامِ شہادت نوش کر گئے۔
انہوں نے اپنی جان وطن کی سلامتی اور قوم کے امن کے لیے قربان کر کے بہادری، فرض شناسی اور حب الوطنی کی عظیم مثال قائم کی۔ ہمیں اپنے اس بہادر شہید پر فخر ہے، لیکن ان کی جدائی کا غم ہمیشہ ہمارے دلوں میں رہے گا۔
اللہ تعالیٰ ہمارے پیارے شہید کی کامل مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، اور تمام اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
"شہید کی جو موت ہے، وہ قوم کی حیات ہے۔

Big Match🔥 Brazil vs Japan Fifa Match Live Streaming  link in comment👇 فیفا کپ کا نیا میچ ابھی دیکھیں، لنک  کمنٹ میں❤️👇
29/06/2026

Big Match🔥 Brazil vs Japan Fifa Match Live Streaming link in comment👇
فیفا کپ کا نیا میچ ابھی دیکھیں، لنک کمنٹ میں❤️👇

Address

Khamis Mushait
22211

Opening Hours

Monday 9am - 10pm
Tuesday 9am - 10pm
Wednesday 9am - 10pm
Thursday 9am - 10pm
Friday 4pm - 8pm
Saturday 9am - 10pm
Sunday 9am - 10pm

Telephone

+966501912097

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when پردیس کی زندگی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share